تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی دہشت گردی سے زخمی فلسطینی بچہ چل بسا اسرائیل فلسطین اسرائیلی دہشت گردی سے زخمی فلسطینی بچہ چل بسا اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں گذشتہ اکتوبر میں زخمی ہونے والا ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکا فارس البایض گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جس کے بعد یکم اکتوبر 2015ء کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کے شہداء کی تعداد 271 ہوگئی ہے۔ 12/24/2016 02:41:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment