تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی پولیس پر چاقو حملے کی دھمکی، فلسطینی نوجوان شہید اسرائیل فلسطین اسرائیلی پولیس پر چاقو حملے کی دھمکی، فلسطینی نوجوان شہید اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک فلیش پوائنٹ جنکشن پر اٹھارہ سالہ فلسطینی نوجوان کو سرحدی پولیس اہلکاروں پر چاقو حملے کی دھمکی کی پاداش میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ 12/10/2016 11:52:00 AM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment