اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدرڈاکٹرموسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اُنہوں نے فلسطین کے مسئلے اور فلسطینی قوم کو درپیش مسائل پرکھل کربات کی ہے۔مفاہمت کے قیام میں مصراہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ فلسطینیوں کےمسائل کے حل میں قاہرہ کے کلیدی کردار کی بحالی کے خواہاں ہیں۔
0 comments:
Post a Comment