شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت اور باغی گروپوں نے ملک بھر میں جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے اور اس پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ترکی باغی گروپوں کی جانب سے جنگ بندی کی پاسداری کا ضامن ہوگا جبکہ روس نے شامی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی پاسداری کرانے کی ہامی بھری ہے۔
0 comments:
Post a Comment