تازہ ترین > شام > شام: حلب میں روسی عسکری مشیر ہلاک شام شام: حلب میں روسی عسکری مشیر ہلاک روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی حلب میں شامی اپوزیشن کے حملے میں کرنل روسلان گالیٹزکی ہلاک ہوگیا۔ مقتول کرنل شام میں فوجیوں کے عسکری مشیر کے طور پر کام کر رہا تھا۔ 12/08/2016 04:07:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment