• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 21, 2016

    حماس کی اردن کے شہر کرک میں ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت


    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اردن کے شہر کرک میں ہونے والی دہشت گردی کی ایک کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس کی اردن کے شہر کرک میں ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top