• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 15, 2016

    سمجھوتے کے بغیر شام میں آپریشنل اہداف کی تقسیم کا امریکی اعتراف

    داعش کے خلاف سرگرم امریکا کی قیادت میں قائم عالمی اتحاد کے سربراہ جنرل اسٹیفن ٹاأنسنڈ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں شام کے شہر تدمر میں شامی اور روسی فوج کو شکست دے کر شہر قبضہ کرنے والی تنظیم کو امریکی فضائیہ نے وہاں سے نکال باہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ داعشی جنگجوؤں نے اسدی فوج اور اس کی حلیف روسی فوج کو تدمر سے بھگا دیا تھا مگر امریکی فضائیہ نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے داعش کو وہاں سے نکال دیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سمجھوتے کے بغیر شام میں آپریشنل اہداف کی تقسیم کا امریکی اعتراف Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top