اسرائیلی میزائل شکن پروگرام کے لیے 600 ملین ڈالر کی امریکی امداد
اسرائیلی اخبارات کے مطابق امریکی کانگریس نے حال ہی میں
اسرائیل کے اضافی دفاعی بجٹ کی منظوری دی ہےجس کےتحت امریکی حکومت اسرائیل
کو میزائل شکن نظام’آئرن ڈوم‘ کو اپ گریڈ کرنے کے لیے 600 ڈالر کی امداد فراہم کرے
گا۔
0 comments:
Post a Comment