• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 31, 2016

    قطرکےوزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت


    قطرکےوزیر خارجہ  محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس کے دوران  حلب شہر میں انسانی صورتحال اور ان میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکےوزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top