تازہ ترین > شام > روس شامی صدر کی حمایت پر قائم رہے گا شام روس شامی صدر کی حمایت پر قائم رہے گا اٹلی میں امریکا اور روس کے درمیان شام کے تنازع کے حوالے سے مذاکرات ایک با پھر ناکام ہو گئے ان مذاکرات میں امریکا اور روس کے وزراء خارجہ نے حصہ لیا مگر روس کا کہنا تھا کہ ہم شامی صدر بشارالاسد کی حمایت پر بدستور قائم رہیں گے۔ 12/03/2016 02:31:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment