قطرکے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن
آل ثانی نے اٹلی کے وزیر دفاع روبرٹا اور برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک
کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں اور مشترکہ اہم موضوعات پر
تبادلہ خیال کیا۔
Friday, December 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment