• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 8, 2016

    اسرائیلی پارلیمنٹ سےیہودی کالونیوں کو قانونی حیثیت دینے کی منظوری


    اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں تعمیر کی گئی یہودی کالونیوں کو آئینی اور قانونی قرار دینے سے متعلق بل کی منظوری دے دی ہے جس کےبعد مقبوضہ مغربی کنارے کو صہیونی ریاست میں ضم کئے جانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی پارلیمنٹ سےیہودی کالونیوں کو قانونی حیثیت دینے کی منظوری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top