تازہ ترین > شام > امریکہ اور روس کا حلب میں جنگ بندی پر غور شام امریکہ اور روس کا حلب میں جنگ بندی پر غور امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور روسی وزیرخارجہ لافروف نے ملاقات نے جرمنی کے شہر ہامبرگ میں ملاقات کی اس ملاقات میں شام کے شہر حلب میں جاری جنگ کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جس سے امید ظاہر کی جارہی ہے کہ امریکہ اور روس شاید جنگ بندی پر متفق ہو جائیں۔ 12/08/2016 03:55:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment