• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 10, 2016

    اسرائیلی وزیراعظم کا ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

    اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے اور انھیں ریاست اسرائیل کا سچا دوست قرار دیا ہے، اور یقین ظاہر کیا ہے کہ دونوں لیڈر  دونوں ملکوں کے درمیان منفرد اتحاد کو مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور اس کو مزید بلندیوں تک لے جائیں گے''۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی وزیراعظم کا ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top