• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 22, 2016

    امریکا نے شامی عسکری قیادت کو جنگی جرائم میں ملوث قرار دے دیا

    سلامتی کونسل میں امریکا کی مستقل مندوبہ سامنتھا پاور نے کہا کہ شامی صدر اسد رجیم کے جن فوجی لیڈروں کے نام لیے جا رہے ہیں ان میں سے بیشتر کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں انہوں نے شامی فوجی جرنیلوں کے خلاف عالمی اداروں میں قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکا نے شامی عسکری قیادت کو جنگی جرائم میں ملوث قرار دے دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top