• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 16, 2016

    شامی سرکاری فوج اور اس کے اتحادی شام کو تباہ کر رہے ہیں: المعلمی


    اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے شامی سرکاری افواج ، اس کے روسی اور ایرانی حلیفوں اور حزب اللہ کی ملیشیاؤں پر الزام عائد کیا ہے کہ ان سب نے مل کر شام کے شہروں پر بم باری کے ذریعے انہیں تباہ کر دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی سرکاری فوج اور اس کے اتحادی شام کو تباہ کر رہے ہیں: المعلمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top