عراق کی انسداد دہشت گردی فوج کے سربراہ جنرل طالب شغاتی نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی شہر موصل کو جنگجو تنظیم ’داعش‘ کے قبضے سے چھڑانے کے لیے عملی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عراقی فوج موصل شہر کے مضافات میں داخل ہوچکی ہیں جس کےبعد پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
0 comments:
Post a Comment