لبنان میں شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے مقرب ذرائع ابلاغ نے کچھ تصاویر شائع کی ہیں جن میں حزب اللہ کے جنگجوؤں کو شام کے صوبہ حمص کے جنوب مغرب میں واقع القصیر کےمقام پر ایک اسلحہ کی نمائش کرتے دکھایا گیا ہے شام میں کسی غیرملکی جنگجو گروپ کی طرف سے بھاری اسلحہ کی نمائش کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
0 comments:
Post a Comment