تازہ ترین > ترکی > فتح اللہ گولن پاکستان کے لیے خطرہ ہے ترکی فتح اللہ گولن پاکستان کے لیے خطرہ ہے ترک صدر رجب طیب ایردگان نے پاکستان کے دارالحکومت میں پاکستان کی پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتح اللہ گولن دہشت گرد تنظیم پاکستان کی سلامتی اور امن عامہ کے لیے ایک خطرہ ہے،اس لیے برائی کے اس نیٹ ورک کا خاتمہ کیا جانا چاہیے ۔ 11/18/2016 02:15:00 PM ترکی
0 comments:
Post a Comment