• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 26, 2016

    شامی صدر اور حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کی خفیہ ملاقات

    لبنانی روزنامے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے شام اور لبنان کے درمیان سرحد پر شامی صدر بشار الاسد سے خفیہ ملاقات کی ہے۔ دونوں شخصیات نے مقررہ مقام تک پہنچنے کے لیے خفیہ راستوں کا استعمال کیا اور ایک خیمے میں ملاقات کی جہاں دونوں کے چند ساتھیوں کے سوا کوئی نہ تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی صدر اور حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کی خفیہ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top