• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 25, 2016

    شام: دھماکے میں ایک امریکی اہلکار ہلاک

    شمالی شام میں داعش کےخلاف لڑائی کے لیے امریکی ایلیٹ فورس کے چند سو اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں، ایک دھماکے کے نتیجے ایک اہلکار زخمی ہوگیا تھا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیامریکی وزارت دفاع نے بھی ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: دھماکے میں ایک امریکی اہلکار ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top