• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 15, 2016

    پرامن فلسطینی مظاہرین پرصہیونی فوج کا حملہ، 5 شہری شدید زخمی


    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن کے علاقے میں صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پرصہیونی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پرامن فلسطینی مظاہرین پرصہیونی فوج کا حملہ، 5 شہری شدید زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top