تازہ ترین > قطر > قطر کے امیر کی الجزائر کے صدر سے ملاقات قطر قطر کے امیر کی الجزائر کے صدر سے ملاقات قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 11/30/2016 02:28:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment