• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 18, 2016

    اسلامی جہاد کے وفد کا دورہ قاہرہ، مصری انٹیلی چیف سے ملاقات


    فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے ایک  وفد نے  دورہ مصر کےدوران مصری انٹیلی جنس چیف سے  ملاقات کی۔ جس  میں فلسطین کی موجودہ صورت حال اور غزہ کی پٹی کے عوام کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسلامی جہاد کے وفد کا دورہ قاہرہ، مصری انٹیلی چیف سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top