ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کی طرف سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں پر امریکا کی طرف سے تہران پر 10سال تک پابندیاں عاید کیے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا نے دوبارہ ایران پر پابندیاں عاید کرکے ایران کے انتقام کو دعوت دی ہے۔
0 comments:
Post a Comment