تازہ ترین > کویت > کویت کا امریکا سے 28 ایف 18 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کویت کویت کا امریکا سے 28 ایف 18 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کویت کے وزیردفاع اور نائب وزیراعظم شیخ خالد الجراح نے کہا ہے کہ کویت نے امریکا کے ساتھ پانچ ارب ڈالرز کے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے۔جس کے تحت کویت 28 ایف/اے لڑاکا جیٹ خرید ے گا۔ 11/21/2016 09:05:00 AM کویت
0 comments:
Post a Comment