• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 11, 2016

    شاہ سلمان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد

    سعودی عرب کے  شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایک خصوصی پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ  سعودی حکومت اور عوام کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کے لیے ترقی و کامرانی کی تمناؤں کے علاوہ مشرق وسطی اور پوری دنیا میں قیام امن کے لیے نئے صدر کے بھرپور کردار کے حوالے سے امید کا بھی اظہار کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ سلمان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top