تازہ ترین > سعودی عرب > سعودی نائب ولی عہد سے چیچن لیڈر کی ملاقات سعودی عرب سعودی نائب ولی عہد سے چیچن لیڈر کی ملاقات سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان سے چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے ملاقات کی ہے۔جس میں انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ 11/28/2016 04:33:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment