سعودی کابینہ : حوثیوں کے مکہ کی جانب میزائل حملے کی مذمت
سعودی عرب کی کابینہ نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ سے حوثی باغیوں کے مکہ مکرمہ کی جانب بیلسٹک میزائل کے حملے کی مذمت کی ہے اور اس کو مسلمانوں کے مقدسات مسجد الحرام اور کعبۃ اللہ کی جانب ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment