متحدہ عرب امارات میں وفاقی سپریم کورٹ نے دہشت گرد تنظیم حزب اللہ کے لیے جاسوسی سے متعلق مقدمے کے فیصلے میں ملزمان کو عمر قید کے علاوہ 15 اور 10 برس قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ مقدمے میں 7 ملزمان تھے جن میں دو اماراتی، تین لبنانی اور ایک عراقی شہری کے علاوہ ایک مصری نژاد کینیڈیئن خاتون شامل ہے۔
0 comments:
Post a Comment