شامی کے شہر حلب کے مشرقی علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر غور کرنے کے لئے یو این سیکیورٹی کونسل کا اجلاس فرانس کی درخواست پر ہو رہا ہے اجلاس میں پہلے عالمی شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں سخت کرنے سے متعلق غور کیا جائے گا اور پھر بشامی صورتحال کے بارے میں غور کیا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment