• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 23, 2016

    ترکی اور عراق کی سرحد کے قریب کرد جنگجوؤں کے حملے میں 50 ایرانی فوجی ہلاک

    ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ جنرل رمضان شریف نے اپنے ایک  بیان میں کہا ہے کہ عراق اور ترکی کی سرحد سے متصل علاقے قندیل اور جاسوسان نامی پہاڑی علاقوں میں کرد جنگجوؤں اور ایرانی ایلیٹ فورس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں دونوں جانب بھاری نقصان ہوا ہے تاہم اس میں  کے ایرانی ایلیٹ فورس کے 50 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی اور عراق کی سرحد کے قریب کرد جنگجوؤں کے حملے میں 50 ایرانی فوجی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top