عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے اواخر تک موصل شہر کا کنڑول داعش سے واپس لے لیا جائے گا کیونکہ داع میں اب مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رہی جبکہ امریکہ کی قیادت میں قائم بین الاقوامی اتحاد کا خیال ہے کہ وہاں جاری لڑائی تادیر چلے گی
0 comments:
Post a Comment