امریکی وزارت دفاع کے ترجمان پیٹر کک نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکی فوج نے 18 نومبر کو شام میں سرمدا کے مقام پر ایک فضائی کیا جس میں القاعدہ کمانڈر ابو الافغان المصری کو نشانہ بنایا گیا تھا حکام نے القاعدہ کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہےان کا مزید کہنا تھا کہ ابو الافغان کا تعلق مصر سے ہے تاہم اس نے افغانستان میں القاعدہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ بعد ازاں وہ افغانستان سے شامل منتقل ہوگیا تھا۔
Wednesday, November 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment