یمن: فوج نے تعز شہرپر باغیوں کے حملے ناکام بنا دیے
یمن کی سرکاری فوج اور مزاحمتی ملیشیا کے کارکنوں نے جنگ زدہ شہر تعز کے مشرق اور مغرب میں جاری لڑائی کے دوران باغیوں کے دو حملے ناکام بنا دیے ہیں۔ باغیوں کی پسپائی کے بعد یمنی فوج شہر کی مشرقی اور مغربی سمت سے پیش قدمی کررہی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment