• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 21, 2016

    ٹرمپ کے عہدہ سنبھالتے ہی القدس میں یہودی آبادی کی توسیع کا منصوبہ


    اسرائیلی ذرائع ابلاغ  کے مطابق  حکومت بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے ایک بڑے منصوبے کی تیاری کر رہی ہے۔ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنھبالتے ہی اس منصوبے کا آغاز کر دیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ٹرمپ کے عہدہ سنبھالتے ہی القدس میں یہودی آبادی کی توسیع کا منصوبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top