یمن کے صدر ھادی نے مغربی علاقوں میں تعینات فوج کے پانچویں ریجن کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل توفیق القیز سے ٹیلیفون پر بات کی جس میں جنرل القیز نے صدر کو میدان جنگ کی تازہ ترین صورت حال بارے پر بریفنگ دی،اس موقع پر صدر نے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے باغیوں کے خلاف کارروائی میں کوئی نرمی نہ برتی جائےسیز فائر خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔
Monday, November 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment