اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکاکے نو منتخب
صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے ایک بڑے ڈونر ہیں۔
انہوں نے سنہ 1980ء میں جزیرہ نما سیناء اور سنہ 2005ء میں غزہ کی پٹی سے نکالے گئے
یہودیوں کی آباد کاری کے لیے اسرائیل کو کروڑوں ڈالر کی رقوم فراہم کی تھیں۔
0 comments:
Post a Comment