میڈیا ذرائع کے مطابق یمن کی آئینی حکومت کا تختہ الٹنے والے حوثی ملیشیا کے باغیوں اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے درمیان طے پانے والا معاہدہ کٹھائی میں پڑٰتا شکار دیتا ہے ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ معزول صدر نے حوثیوں کے ساتھ طے پانے معاہدے پرعمل درآمد کے لئے ایک پیشگی شرط یہ رکھی ہے کہ حوثی باغی یمن کے اسٹیٹ بینک سے نکالے گئے دو ارب ڈالر کے بارے میں وضاحت پیش کریں
Saturday, November 12, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment