• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 26, 2016

    شام : داعش کا حلب کے دو دیہات پر قبضہ

    شام میں داعش کے جنگجو نے حلب کے شمال مشرقی نواح میں دو دیہات العجمی اور دویری پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ داعش تنظیم کے تقریبا 200 ارکان عسکری کارروائیوں میں شرکت کے لیے عراق سے شام کے شہر الرقہ پہنچ گئے ہیں دو سری جانب ترکی کے طیاروں نے حلب کے مشرقی نواح میں الیانجی کے علاقے میں تنظیم کے ٹھکانوں پر بم باری کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام : داعش کا حلب کے دو دیہات پر قبضہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top