بحر احمر میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں
اسرائیلی بحریہ کی بحر احمر میں گذشتہ روز سے وسیع پیمانے
پر جنگی مشقیں جاری ہیں۔ ان مشقوں کے دوران سمندر میں مزاحمت کارروائیوں کی روک تھام
کے طریقوں، ریسکیو اور فرضی زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیے جانے کے تجربات کیے جا
رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment