• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 24, 2016

    عراق: موصل کے تمام شہروں سے رابطے منقطع

    عراقی فوج اور اس کی اتحادی عسکری تنظیموں نے شدت پسند گروپ داعش کے زیرتسلط موصل شہر کا محاصرہ مزید سخت کردیا ہے۔ موصل میں داعش کے مضبوط گڑھ کی طرف فورسز کی پیش قدمی جاری ہے۔ دوسری جانب موصل شہر کو اطراف کے تمام شہروں سے الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: موصل کے تمام شہروں سے رابطے منقطع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top