خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز نے بحرین کے وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نےدونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزیدمضبوط کرنے کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
Tuesday, November 22, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment