اسرائیلی کنیسٹ کے عرب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سینیر رکن
مسعود غنائم نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کے اسرائیلی قانون کو
عالمی اداروں میں اٹھائیں گے۔ دوسری جانب فلسطینی شہروں میں مساجد میں پابندی کے ظالمانہ اور اسلام دشمن اسرائیلی قانون
کے خلاف احتجاجی مظاہرےبھی جاری ہے۔
0 comments:
Post a Comment