تازہ ترین > عراق > عراق: فضائی حملوں میں داع کے 54 جنگجو ہلاک عراق عراق: فضائی حملوں میں داع کے 54 جنگجو ہلاک عراق کے شمالی شہر موصل کے جنوب میں سرکاری فوج کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں داعش کے 54 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ امریکا کی قیادت میں اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے شہر کے مشرق میں داعش کی بارود سے بھری چار کاروں کو تباہ کردیا ہے۔ 11/30/2016 02:39:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment