تازہ ترین > قطر > قطرکے وزیر اعظم ریاض پہنچ گئے سعودی عرب قطر قطرکے وزیر اعظم ریاض پہنچ گئے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) وزرائے داخلہ کے 35ویں اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں. 11/29/2016 06:31:00 PM سعودی عرب قطر
0 comments:
Post a Comment