یمن کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب اسماعیل ولد الشیخ احمد نے کہا ہے کہ یمن کی ابتر معاشی صورت حال ملک میں انسانی بحران کو مزید گھمبیر کررہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کی طرف سے شہریوں پر کی گئی اندھا دھند گولہ باری سے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment