• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 26, 2016

    یمن: حوثی باغیوں کا صنعاء میں بڑے مظاہرے کا اعلان

    یمن کے دارالحکومت صنعاء میں انسانی حقوق کے کارکنان اور سرکاری ملازمین نے اتوار کے روز ایک بڑے مظاہرے کے لیے بھرپور تیاری کا آغاز کر دیا۔ مظاہرے میں حوثی باغیوں سے مطالبہ کیا جائے گا کہ تین ماہ سے زیادہ عرصے سے تاخیر کا شکار تنخواہوں کی فوری ادائیگی کی جائے اس سلسلے میں ان نے مقامی آبادی سے مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: حوثی باغیوں کا صنعاء میں بڑے مظاہرے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top