تازہ ترین > عراق > عراق: امریکی اتحاد نے دریائے دجلہ کا پل تباہ عراق عراق: امریکی اتحاد نے دریائے دجلہ کا پل تباہ امریکی قیادت میں قائم اتحاد نے فضائی حملوں میں شمالی عراق کے شہرموصل کے مغربی اور مشرقی حصوں کو ملانے والے دریائے دجلہ پر بنے ایک پُل کو تباہ کردیا ہے جس کی وجہ سے شدت پسند گروپ داعش کی نقل وحرکت کو روکا جاسکے گا۔ 11/23/2016 02:16:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment