• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 2, 2016

    شام: حلب میں لڑائی اور ہلاکتیں جاری

    شام کے شمالی صوبہ حلب میں کئی مقامات پر باغیوں اور حکومت نواز فورسز کے درمیان خون ریز لڑائی اور ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب عالمی برادری نے ایک بار پھر حلب میں انسانی جانوں کے ضیاع پر صدر بشارالاسد کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: حلب میں لڑائی اور ہلاکتیں جاری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top